الثلاثاء، 28 ربيع الأول 1446| 2024/10/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

فلسطین کی مبارک زمین میں حزب التحریر کی جانب سے...

فلسطینی حکام کو کھلا خط: ہمارے بچوں سے دور رہو۔!

تمہاری کی فلسطینی اتھارٹی (پی اے) کے وزیرتعلیم کی جانب سے بار بار بیان جاری کیے گئے جن میں وہ تعلیمی نصاب میں تبدیلی کے امریکی اور یہودی دباؤکو رد  کر رہا ہے۔ اس نے کہا:" تمام کوششیں  اور بیرونی دباؤ جو کہ فلسطینی اتھارٹی اورقیادت کی طرف آئے گا ، تعلیمی نصاب میں تبدیلی نہیں لا سکے گا، اور درست راہ سے تعلیمی راہ کی سمت بدلنے کی تمام کوشیں ناکام ہوں گی"،

 

 

 

افغان خواتین کی فوج میں شمولیت کی امریکی حمایت کا مقصد ان کا استحصال کرنا ہے ناکہ انہیں آزادی دلانا

30 اکتوبر 2016 کو سپیشل انسپکٹر جنرل برائے تعمیر و ترقی افغانستان کی شائع ہونے والی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق، "صرف 2016 کے مالیاتی سال میں امریکہ نے 93.5 ملین ڈالر اے این ڈی ایس ایف (افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی) میں خواتین کی شمولیت کے لیے مختص کیے۔ اس کےعلاوہ یہ  رقم افغان نیشنل آرمی (اے این اے) اور افغان نیشنل پولیس (اے این پی) کی خواتین اراکین کےلیے سہولیات کی تعمیر اور تربیت  و آلات کی فراہمی کے لیے بھی استعمال کی گئی"۔ افغانستان کی موجودہ جنگ نے جو امریکہ کی پیداوار ہے

امریکہ کے سیاسی اثرو رسوخ میں زوال اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ۔

 تعارف: 

جیسے ہی ۹ نومبر 2016 کو امریکی صدارتی انتخابات کا غیر متوقع نتیجہ سامنے آیا، سیاستدانوں اور دانشوروں کی طرف سے آراء کی بوچھاڑ شروع ہو گئی۔ امریکہ میں اشرافیہ کے مقابلے میں عام عوام کے اندر تقسیم کبھی اتنی واضح نہ تھی۔

 

 

سوال و جواب: تفاوت اور اختلاف میں فرق

سوال: السلام علیکم ہمارے  محترم شیخ

کتاب نظام الاسلام (عربی شمارہ صفحہ نمبر13) میں درج ہے ، "کیونکہ انسانی جبلتوں اور جسمانی حاجات کو منظم کرنے کے بارے میں اس کا فہم تفاوت، اختلاف اور تضادسے دوچار ہوتارہتاہے "۔ یہ میرافہم ہے کہ تفاوت اور اختلاف مترادف الفاظ ہیں اوران کے معنی اگریکسر ایک جیسے نہیں تو قریب تر ہیں۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک