الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

امریکہ کے غلام اسلام کو کرپٹ کرنا چاہتے ہیں

ٹرمپ کے حکم پر پاکستان کے حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے خلاف جنگ کو تیز کررہے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا حلف اٹھانے کے فوراً بعد اسلام اور مسلمانوں کے خلاف صلیبی جنگ کو جاری رکھنے کا اعلان کیا اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کےامریکی غلام حکمرانوں نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے دین کے خلاف اپنی جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کے وزیر دفاع، خواجہ آصف، نے 28 جنوری 2017 کو سیالکوٹ میں حکمران جماعت کے وزکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ،”دہشت گردی” کے خلاف جنگ تمام سیاست دانوں کی پہلی ترجیح ہے لیکن “دہشت گردی” جڑ سے اس وقت تک اکھاڑی نہیں جاسکتی جب تک “نظریات کو تبدیل نہیں کیا جاتا”۔

 

 

سوال کا جواب: روس اور چین کے متعلق امریکہ کی اصل پالیسی

سوال:

امریکی صدر اوباما نے  اپنی رخصتی سے تین ہفتہ قبل 29 دسمبر2016 کو روس پر بہت سخت پابندیاں عائد کرنے کا   اعلان کیا، جس میں امریکہ سے35 روسی  سفیرں کا اخراج،  جاسوسی کرنے  کے بہانے متعدد سفارتی مشنز اور  میری لینڈ اور نیو یارک میں روسی سفارتی احاطوں  کو بند کرنا  شامل ہے۔ تناؤ میں اس اضافے کو روس کے امریکی صدارتی انتخابات کی سائبر ہیکنگ(cyber hacking) کےامریکی  الزامات کے تناظر میں  دیکھا جا سکتا ہے۔کیا اس کے لیے یہ سارے اقدامات ضروری ہیں؟ یا شام میں روس کے کردار میں تبدیلی  آنے کی وجہ سے ان اقدامات کو کرنا ضروری ہو گیا ہے؟ یا پھر اس کی دوسری وجوہات ہیں خاص طور سے جبکہ ٹرمپ روس سے رشتوں کو بہتر بنانے کی فکر میں ہے جبکہ اوباما  اس کو بدتر بنا رہا ہے!

 

سوال وجواب: کیا خلیفہ کی محدود بیعت جا ئز ہے؟ ...

سوال: ہمارے محترم ومکرم شیخ ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ۔

 سلام کے بعد ، میرا سوال بیعت سے متعلق ہے،چونکہ یہ  اُمت اور خلیفہ کے درمیان رضامندی کا  معاملہ ہے، تو کسی معین وقت تک بیعت کرنا جائز ہے؟ مثلاً چار یا پانچ سال تک کے لیے بیعت کی  جائے،جیسا کہ موجودہ نظاموں میں ہوتا ہے ؟  اس قسم کے  تصورات  رکھنے والوں کے پاس اس پر کوئی دلیل یا  شبہ دلیل موجود ہے یا نہیں؟

 اللہ آپ کو برکت  دے اور ہمیں اور آپ کو  اسلام کی نصرت اور اس کو غلبہ دلانے   میں  استعمال فرمائیں۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک