سوال کا جواب : روس تر ک سربراہی ملاقات
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
سوال:
ترک صدر اردوگان نے9 اگست2016 کو روس کا دورہ کیا جبکہ ترکی میں رونما ہونے والے ناکام انقلاب کی "باز گشت "بھی ابھی ختم نہیں ہوئی تھی۔ تو اس قدر جلدی کس بات کی تھی ؟ اور یہ کہ اس دورےکا مقصد کیا تھا خاص کر وزارت خارجہ، فوج اورانٹیلی جنس کے نمائندوں نے بھی روس کا دورہ کیا ہے؟ کیا اس دورے کا شام کے بحران سے کوئی تعلق ہے؟ یا یہ روسی طیارے کو گرانے کے بحران کے بعد ترکی اورشام کے تعلقات کی "بحالی" کے لیے ہے؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔