الجمعة، 24 رجب 1446| 2025/01/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

گرفتار ممبران پر جماعت اسلامی کے رکن کے گھر کے باہر بارود رکھنے کے الزام کے خلاف حزب التحریر کے مظاہرے

حزب التحریرکے پشاور میں گرفتار ممبران پر جماعت اسلامی کے رکن اور صوبائی جنرل سیکریٹری شبیر احمد خان کے گھر کے باہر بارود رکھنے کے مضحکہ خیز الزام کے خلاف حزب التحریرنے کراچی ،لاہور، اوراسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کراچی پریس کلب پرکیا گیا۔مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا ''گرفتاریاں،تشدد،من گھڑت الزامات ۔خلافت کے قیام کو نہیں روک…
Read more...

حزب التحریرکے پرامن سیاسی کارکنوں کی رہائی کیلئے لاہور اور کراچی میں مظاہرے ریمنڈ ڈیوس جیسے دہشت گرد کو حکومتی حفاظت میں امریکہ تک پہنچانے والے بذدل حکمران صرف خلافت کے پرامن داعیوں کی گرفتاری کیلئے ہی بہادر ہیں

حزب التحریرنے اپنے اعلان کے مطابق قرطبہ چوک لاہور، ریگل چوک کراچی، لیاقت باغ راولپنڈی اور قصہ خوانی بازار پشاور میں خلافت ریلیاں نکال کر غیر شرعی حکومتی پابندیوں کو بحیرہ عرب میں غرق دیا اور حکمرانوں کو ثابت کر دیا کہ وہ عوام کی خلافت کی پکار کو نہیں روک سکتے۔ آج لاہور میں حزب التحریرکے شباب نے اپنے گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لئے لاہور پریس کلب کے…
Read more...

اپریل کی ریلیوں کی تیاری کے سلسلے میں مظاہرے

17 اپریل کی ریلیوں کے لئے ملک بھر میں تیاریاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں عوامی شعور بیدار کرنے اور انہیں متحرک کرنے کے لئے حزب التحریر نے کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں مظاہرے کیے۔ تصویرکے لئے یہاں پر کلک کریں
Read more...

بم دھماکوں کا مرکزی ملزم، ڈرون چپوں کاسپلائر، دہشت گردوں کا سرغنہ اور دشمن کاجاسوس ، ریمنڈ ڈیوس رہا امریکہ کی دلّالی پر مامور حکمران بتائیں ان جرائم کی دیت کیا ہے؟ حزب التحریر کے اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور میں مظاہرے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے غدار حکمران کی جانب سے امریکی حکومت کے ساتھ خفیہ ڈیل کے نتیجے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے خلاف اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین مسلسل ایجنٹ حکمرانوں کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی معاملہ کا اختتام نہیں بلکہ غدار حکمرانوں کے انجام کا آغاز ہے ۔ بم دھماکوں کا…
Read more...

امریکی راج ختم کرو ایمبیسی، اڈے بند کرو کے شہریوں کی جانب سے لاھور، کراچی و اسلام آباد میں زبردست ریلیاں

تیونس اور مصر کے عوام کے مسلمانوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کے عوام بھی امریکی ایجنٹ حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور پاکستان میں امریکی راج کو ختم کرنے کیلئے سڑکوں پر آ گئے ہیں۔امت نے یہ ریلیاں حزب التحریرکے اراکین کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے کیا ۔ احتجاجی ریلیاں نکالتے ہوئے نوجوانوں اور پروفیشنلز سمیت عوام کی کثیر تعدادنے پاکستان میں امریکی ایمبیسی…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک