الأحد، 22 جمادى الأولى 1446| 2024/11/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بےشک امر بالمعروف و نہی عن المنکر ایک عظیم فریضہ ہے جس کی ادائیگی کے لیے خلافت کا قیام اور شریعت کا نفاذ لازمی ہے

عمران خان نے 27 مارچ کو عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ سے ایک دن پہلے اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کر رکھا ہے جس کا موضوع 'امر بالمعروف' رکھا گیا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر دئیے گئے ویڈیو پیغام میں کہا ،" ہم جمہوریت اور قوم کے خلاف کیے گئےجرائم کے خلاف ہیں جہاں لوٹے ہوئے پیسوں سے عوامی نمائندوں کے ضمیر خریدے جاتے ہیں۔۔۔

Read more...

اسلامی نقطہ نظر سے ہندوستان میں حجاب کا مسئلہ

15 مارچ 2022 کوبھارتی ریاست کرناٹک کی وفاقی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ کالج کے حکام کی طرف سے جس اسکول یونیفارم کی پابندی کو لازمی قرار دیا گیا ہے (جس میں حجاب/خمار کی پابندی کی اجازت نہیں تھی)، اس کے نتیجے میں ذاتی آزادی یا مذہب کی خلاف ورزی نہیں ہوتی، اور گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالجز میں زیر تعلیم 9 مسلم طالبات کی جانب سے حجاب اور خمار پہننے کے لیے دائر کی گئی تمام درخواستوں کو مسترد کردیا۔۔۔۔

Read more...

ہرزوگ کو ترکی کے دورے کی دعوت دینا مسجد اقصیٰ کے ساتھ غداری ہے!

ایوان صدر کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صدر اردگان کی دعوت پر غاصب یہودی وجود کے سربراہ ہرزوگ کے دورہ ترکی کا اعلان کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اردگان اور یہودی صدر ہرزوگ کے درمیان 9-10 مارچ کو ہونے والی ملاقات میں ترکی اور یہودی وجود کے درمیان تعاون کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات اور موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Read more...

ولایہ شام: دیر حسان میں مظاہرہ "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں"

انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر حزب التحریر/ولایہ شام نے ادلب کے دیہی علاقوں کے گاؤں دیر حسان میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں!"۔

Read more...

عالمی استعماری آرڈر نے ایک دفعہ پھر پاکستان کی ریاست کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے اور ریکوڈک کے قیمتی ذخائر مغربی استعماری کمپنی کے حوالے کر دیے ہیں۔ صرف خلافت ہمیں عالمی نظام کی استعماریت سے نجات دلوائے گی

20 مارچ 2022 کو وفاق اور بلوچستان کی حکومتوں اور دو بین الاقوامی فرموں، اینٹوفگاستا (Antofagasta PLC)اور بیرک گولڈ کارپوریشن (Barrick Gold Corporation)نے اصولی طور پر ریکوڈک منصوبے کی تشکیل نو کے لیے ایک فریم ورک اور اینٹوفاگاستا کے لیے منصوبے سے باہر نکلنے کے لیے ایک راستہ طے کیا ہے۔ یہ نیا معاہدہ انٹرنیشنل آرڈر کی تلوار۔۔۔

Read more...

اے پاکستان کے لوگو اور آپ میں موجود اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سپاہیوں: ہندوستان پر اپنی عزت کے معاملے میں فتح حاصل کرو!

ہندوستان میں کرناٹک کی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا کہ، "ہماری رائے ہے کہ مسلم خواتین کا حجاب پہننا ضروری مذہبی عمل کا حصہ نہیں ہے،" اوراس طرح اُس ریاستی فیصلے کو تقویت دی جس کے تحت کلاس رومز میں "خمار"، سر ڈھانپنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ۔۔۔

Read more...

"خلافت: خواتین کے وقار، تحفظ اور شرعی حقوق کی محافظ"

رجب کا مہینہ، ہجری کیلنڈر میں 100 سال سے زائد عرصہ قبل، خلافت کے خاتمے کی المناک برسی کا دن ہے۔ اسلام کی حکمرانی والی یہ سرکردہ ریاست ہمیشہ مسلم سرزمین اور اس سے باہر خواتین کے وقار، تحفظ اور شرعی حقوق کے محافظ کے طور پر کھڑی رہی۔ خلافت کے خاتمے کے بعد...

Read more...

پاکستان کی حدود میں بھارتی براہموس میزائل حملہ – باجوہ عمران سرکارکی بزدلانہ اور غلامانہ "تحمل" کی پالیسی پاکستان کے غیور عوام اور افواج کیلئے باعث شرم ہے

9 مارچ 2002 کو بھارتی علاقے سرسا سے بھارتی سپر سانک براہموس میزائل فائر ہوا جو سورت گڑھ سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور تقریباً 124 کلومیٹر پاکستان علاقے میں آنے کے بعد میاں چنوں میں گرا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ۔۔۔

Read more...

سوال و جواب: روس کایوکرین پر حملہ - اس کے محرکات اور ممکنہ اثرات

 پچھلے چند دنوں کے واقعات نے کسی شک و شبہ سے بالاتر ہو کر ثابت کیا ہے کہ روسی صدر 'احساس برتری' کا شکار ہے اور اس کا خیال ہے کہ موجودہ بین الاقوامی حالات میں روس ، امریکہ کے بعددنیا کی دوسری بڑی طاقت کا درجہ بحال کر سکتا ہے۔ وہ مغرب کے روس کے ساتھ معاملات میں نامناسب رویہ پر ...

Read more...

امریکہ: خلافت کانفرنس 1443ھ بمطابق 2022ء

28 رجب المحرم 1342ھ کو ریاست خلافت کے انہدام کے حوالے سے 101 ہجری سال کے موقع پر حزب التحریر / امریکہ نے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا۔۔۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک