اسلام عوام کے لیے مناسب قیمت پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام عوام کے لیے مناسب قیمت پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے
آج بجلی سرمایہ دارانہ معاشی آرڈر کی وجہ سے بہت مہنگی ہے نجی کمپنیاں منافع کو یقینی بنانے کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتی ہیں آئی ایم ایف
قرضوں کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیکسوں میں اضافہ کرواتی ہے اسلام میں بجلی ایک عوامی اثاثہ ہے جس کی نجکاری کسی صورت نہیں کی
جاسکتی رسول اللہﷺ نے فرمایا، «المسلِمونَ شُركاءُ في ثلاثٍ في الكَلَإِ والماءِ والنَّارِ»"مسلمان تین چیزوں میں شراکت دار ہیں؛ پانی ، چراگاہیں اور آگ
(توانائی)"(ابو داؤد) خلافت سستی بجلی فراہم کرے گی جبکہ اس سے حاصل ہونے والے فنڈ کو عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرے گی
#خلافت_امریکی_معاشی_آرڈر_سے_آزادی
#KhilafahEndsAmericanEconomicOrder
Monday, 03 Rabi-ul Akher 1443 AH- 08 November 2021 CE
Last modified onجمعہ, 26 نومبر 2021 03:38
Latest from
- مسلم افواج میں طاقت ور افراد کے نام کھلا خط فلسطین کی بابرکت سرزمین کی آزادی کے لیے امت مسلمہ کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی جانب سے
- مہنگائی کی بنیادی وجہ حکومت کا اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے پیسے چھاپنا ہے،...
- خلافت اندرونی قدر سے خالی (Fiat) کرنسی کو ختم کر کے اور سونے اور چاندی پر مبنی کرنسی جاری کر کے بےقابو مہنگائی کوجڑ سے ختم کر دے گی
- اسلامی احکامات کو پس پشت ڈال کر اور معیشت کو عالمی معاشی آرڈر کے اصولوں کے تحت چلانے والے حکمرانوں نے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا ہے!
- صرف خلافت ہی امریکی معاشی آرڈر کے ہاتھوں ہماری بدترین معاشی بدحالی اور تذلیل کا خاتمہ کرے گی