سوال وجواب : موصل واپس لینے کے معرکے کے پیچھے کون سے عوامل کار فرما ہیں؟
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال:
17 اکتوبر2016 کو موصل واگزار کرانے کا معرکہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا، اس کا کیا مقصد ہے؟ امریکی ذمہ داروں کے سابقہ بیانات کوکس نظر سے دیکھنا چاہئے جو چند سالوں کے بعد موصل کی لڑائی کی توقعات کا اظہار کرتے تھے؟ اور کیا موصل سے نکالے جانے کے بعد داعش تنظیم ختم ہوجائے گی ؟ نیز ترک حکومت اور عراقی حکومت کے درمیان طعن وتشنیع کا تبادلہ یا لفظی جنگ کیوں ہورہی ہے ؟ ترک حکومت اس جنگ میں شراکت پر کیوں اصرار کر رہی ہے؟