الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

جمہوریت ہٹاؤ، خلافت لاؤ

جمہوریت کرپٹ عناصر کے لیے ایک انعام ہے اور ان کے تحفظ کو یقینی بناتی ہے

پی پی پی کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری کی واپسی نے سیاسی میدان میں ایک ہل چل پیدا کردی ہے۔ ایک بحث چل نکلی ہے کہ کیا پی پی پی ،پی ایم ایل-ن کے ساتھ اپنی مفاہمت کو برقرار رکھے گی جو قومی مفاہمتی آرڈیننس(این آر او) اور میثاق جمہوریت کی نتیجے میں وجود میں آئی تھی

مراکش کی اپنے ماضی اور مستقبل سے غفلت

مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے اپنا تنزانیہ کا سرکاری دورہ مکمّل کر لیا ہے۔ بہت  ساری چیزوں کے علاوہ ، رباط نے دارلسلام میں انتہائی جدید مسجد اور دودوما میں جدید اسٹیڈیم  تعمیر کرنےکا وعدہ کیا ہے۔

بدقسمتی سے رباط کی خارجہ پالیسی نہایت سطحی سوچ اور اپنے شاندار ماضی سے عدم واقفیت پر مبنی ہے۔مراکش کے بادشاہ کا دورہ جنوبی ممالک  کے مابین مفاہمت اور سفارتی و معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے کے حوالے سے  تھا۔ مراکش افریقی اتحاد میں اپنی واپسی کے لئےتنزانیہ کی مدد چاہتا ہے اوراس کے ساتھ ساتھ وہ جلد سے جلد اپنی کمپنیوں کو مغربی استعماری  کمپنیوں اور افریقہ کے قدرتی وسائل کے مابین ایک رابطے کی کڑی بنانا چاہتا ہے۔مراکش اور تنزانیہ نے معاشی، ثقافتی، سیاحتی اور سیاسی مشاورت کے بائیس معاہدوں پر دستخط کیے۔

 

خلافت کے داعیوں کو رہا کرو

انصاف کا تقاضا ہے کہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی دعوت دینے والوں کو فوری رہا کیا جائے 

24 دسمبر 2016 کو سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ، “عہد کرتا ہوں عدلیہ پر کوئی دباؤ نہیں ہوگا اور ہماری شفافیت کی جانب کوئی بھی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکے گا ۔ کسی دنیاوی فائدے کے لیے اپنی آخرت کو قربان نہیں کرسکتا”۔

سوال کا جواب: حلب اور شام میں جو کچھ ہورہا ہےاس کی حقیقت کیا ہے؟

 

سوال:

شام میں امریکی  تصفیاتی  مذاکرات کو دوبارہ  شروع کرنے  کی بابت  ترکی نے روس سے رابطہ قائم  کرنا شروع کر دیا ہے۔بی بی سی نے2 دسمبر 2016 کو بتایا:"  میولوت  کاو سوگلو(Mevlut Cavusoglu ) نے کہا کہ شامی  بحران کے حل کے لیےترکی روس سے مشاورت کر رہا ہے۔ صدر  رجب طیب اردگان نے  گزشتہ ہفتے میں  کم سے کم تین بار  روس کے صدر  ویلادمیر پٹن سے  ٹیلی فون پر شام کے موضوع پر بات چیت کی جبکہ کاوسوگلو نے جمعرات کو   روس کے وزیر خارجہ سرجی لاوروو(Sergei Lavrov)   سے اسی موضوع پر ترکی میں بات چیت کی ہے"۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک