امیر حزب التحریر اور جلیل القدر فقیہ عطا بن خلیل ابو الرَشتہ کی تقریر
- Published in امیر حزب التحریر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
1342 ہجری بمطابق 1924 عیسوی کو خلافت کے خاتمے اور اس کی غیر موجودگی کی ایک صدی ہجری مکمل ہونے کے موقع پر
پاکستان کے موجودہ بحران کی وجہ صرف سیاسی قیادت کی ناکامی، نااہلی اور کرپشن نہیں ...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...بلکہ یہ درحقیقت جمہوریت کی ناکامی ہے! صرف خلافت کا قیام ہی ملک میں حقیقی تبدیلی لے کر آئے گا!
اسلام اور مسلمانوں کی عظمت خلافت سے تھی ...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...اور یہ عظمت دوبارہ خلافت کے قیام سے ہی واپس آئے گی
اے عمر الفاروق ؓکے بیٹو! ایک سو ہجری سال بغیر خلافت کے گزر گئے،...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...لہٰذا اس کے قیام کی جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ اگلی صفوں میں کھڑے ہوجاؤ
ایف اے ٹی ایف پاکستان کی خارجہ پالیسی کو کنٹرول کرنے اور اسے امریکہ اور بھارت کے ماتحت رکھنے کے لیے استعمار کا آلہ ہے،...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...صرف خلافت کا قیام ہی ہماری معیشت اور مفادات کا تحفظ کرے گا
معجزہِ قرآن (کتاب اسلامی شخصیت کے حصہِ اول کا ترجمہ)
- Published in کتا بیں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
قرآن وہ کلام ہے جو اپنے الفاظ اور معنی کے ساتھ ہمارے آقا محمد ﷺ پر نازل ہوا۔
اسلام پوری دنیا پر نافذ ہونے کیلئے آسمان سے اتارا گیا قانون ہے!
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
خلافت کے قیام کے بغیر اس قانون کا نفاذ معطل رہے گا، تو اے مسلمانو! اپنا فرض اور حق پہچانو اور اسے قائم کرو!
ہمیں اپنی خلافت کوکھوئے ہوئے سو ہجری سال ہوگئے ہیں،..
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...ہم اُس وقت تک تبدیلی کا چہرہ نہیں دیکھ پائیں گے جب تک خلافت کو دوبارہ قائم نہ کرلیں
مسلم امت کییتیمی اور غلامی کے سو ہجری سال – خلافت ہی مسلمانوں کیلئے شفیق ماں باپ کے سائے کی طرح ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
اس رجب 1442 ہجری کو خلافت کے انہدام کے 100 ہجری سال پورے ہو جائیں گے جس خلافت کے زیر سایہ مسلمان ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک سیاسی، فوجی، معاشی، علمی، اور تہذیبی پہلو سے دنیا کی قیادت کرتے رہے۔
حزب التحریرکے مرکزی میڈیا آفس نےایک مہم کا آغازاس عنوان سے کیا ہے: "خلافت کے خاتمے کی ایک صدی مکمل ہونے پر۔۔۔اے مسلمانو، اسے قائم کرو!"
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ایک بار پھر رجب الخیر کا مہینہ ہمارے سامنے ہے۔ یہ مہینہ ہمیں خلافت کے خاتمے کے عظیم سانحے کی یاد دلاتا ہے جو ابھی تک جاری و ساری ہے۔ اب تک مسلمان رسول اللہ ﷺ کی ریاست کو بحال نہیں کرسکے جو آپ ﷺ ہمارے لیے چھوڑ گئے تھے۔
More...
- اپنی ڈھال خلافت کی عدم موجودگی کے باعث مسلم خواتین کے ظلمت، ذلت اور مایوسی کے سو سال
- بدترین ظلم و استحصال کے شکار بھارتی کسانوں کی حالت زار اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ...
- حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبۂ خواتین - رجب 1442
- مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ خلیفہ راشد کے ذریعے...