مسلم ممالک کی تعلیمی پالیسی:قائدانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو تباہ اور تقلید کی حوصلہ افزائی کرتی ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ریاستیں اپنی تعلیمی پالیسی اورتعلیمی اسالیب پر گہری توجہ دیتی ہیں اور وہ اسے پوری آگاہی کے ساتھ بناتی ہیں کیونکہ اس سے انفرادی شخصیت کی تعمیر کے ساتھ ساتھ دیگر اقوام میں ریاست کے مرتبہ و مقام کی بھی پہچان بنتی ہے۔