خوشیوں کی جانب کوہ پیمائی
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
آپ جتنا پہاڑی کے اُوپر چڑھتے جاتے ہیں تو سورج کی تپش اُتنا ہی آپ کو مارے ڈالتی ہے۔ آپ چاہے تھکن سے چُور ہی کیوں نہ ہو چُکے ہوں لیکن پھر بھی مزید اُوپر چڑھتے رہتے ہیں۔
آپ جتنا پہاڑی کے اُوپر چڑھتے جاتے ہیں تو سورج کی تپش اُتنا ہی آپ کو مارے ڈالتی ہے۔ آپ چاہے تھکن سے چُور ہی کیوں نہ ہو چُکے ہوں لیکن پھر بھی مزید اُوپر چڑھتے رہتے ہیں۔
مسلمان ہونے کے ناطے ہم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی خوشنودی اور رضاکے لئے جستجو کرتے ہیں۔ ہم فرائض کی پابندی، سُنت کی پیروی اور زیادہ سے زیادہ نوافل کی ادائیگی سے ہرممکن حد تک خود کو بہترین بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
ہماری زندگی میں ایسی صبح بھی آتی ہیں جب ہم اُٹھنا ہی نہ چاہتے ہوں ۔ ہم اپنے آرام دہ بستر سے ہی باہر نہ نکلنا چاہتے ہوں۔حتیٰ کہ ہم یہ بھی نہ چاہتے ہوں کہ دن کا آغاز بھی ہو۔ کچھ دن ایسے ہو جاتے ہیں۔
آپ کیسا انسان بننا چاہتے ہیں؟
ہم سب کے اپنی زندگی کے لئے کچھ اہداف اور خواب ہوتے ہیں جنہیں اپنی زندگی میں پانے کے لئے ہم جستجو کررہے ہوتے ہیں
یا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا کہ آپ نے اپنے کسی قریبی عزیز دوست سے یا پھر کسی رشتہ دار کی طرف سے دھوکا محسوس کیا ہو اور آپ اس احساس سے جان چھڑانے کی کوشش کررہے ہوں؟
...انہیں لازماً حرکت میں آنا ہوگا ورنہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کی جگہ کوئی اور قوم لے آئیں گے
اے اللہ! مجھے ہدایت دے کر ان لوگوں کے زمرے میں شامل فرما جنھیں تو نے رشد و ہدایت سے نوازا ہے،
از قلم : ڈاکٹر عبد البصیر قاضی
... پاکستان کے غدار حکمران ہماری مسلح افواج کو کمزور کرنے اور ان کے حوصلے پست کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں